۰۲
مئی
۲۰۱۲
۲۰۱۲
حیدر عباس شاہ کے نام سے آپ شاید واقف نا ہوں مگر میرا تعلق حیدر سے ایک عشرے سے ہے۔ حیدر عباس شاہ پاکستانی کینیڈین ہیں اور آج کل وینکوور میں رہائش پذیر ہیں۔ انکی مہارت کا میدان ہدایت کاری اور تحریر ہے۔ انہوں نے ٹورنٹو فلم اسکول سے ٹیلیویژن اینڈ فلم ٹیکنالوجی میں گریجویشن کی ہے۔ ہدایت کاری انکا شوق ہی نہیں بلکہ جنون بھی ہے۔۔۔۔
مکمل تحریر اور تبصروں کے لیے اس لنک کو کلک کیجیے۔
زمرہ جات: کوئی زمرہ نہیں
تبصرہ کیجیے
۲۵
Apr
۲۰۱۲
۲۰۱۲
انسان مجموعہ تضادات ہے یہ ہم سب جانتے ہیں ۔ ہمارے قول اور فعل میں کہیں نا کہیں تضاد ضرور ہوتا ہے ۔ غالبا یہ انسان کا کوئی موروثی نقص ہے ۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن میں یہ تضادات نہیں پائے جاتے ان لوگوں پر مجھے ہمیشہ رشک آتا ہے۔ کیونکہ یہ تضادات آپکو ایک قسم کی پشیمانی اور بےاطمینانی میں مبتلا رکھتے ہیں اور خواہش و عمل میں طویل فاصلے کا مظہرہوتے ہیں۔
مکمل تحریر اور تبصروں کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کیجیے۔
زمرہ جات: کوئی زمرہ نہیں
تبصرہ نہیں کیا جاسکتا
۱۵
Apr
۲۰۱۲
۲۰۱۲
ایک وقت تھا جب میرے ذھن میں یہ سوال اٹھتا تھا کہ انڈین فلموں میں مسلمان کو ان پڑھ ،غریب اور غصیلا شخص کیوں دکھایا جاتا ہے جو فلم کے آخر میں ہیرو، ہیروئن یا انکے گھر والوں کو بچانے کے لیے اپنی جان بھی قربان کردیتا ہے۔ حالانکہ انڈین فلم انڈسٹری میں ہمیشہ سے بڑے نام مسلمانوں کے ہی رہے ہیں۔ تب شعور ناپختہ تھا اور یہ بات سمجھ نہیں آسکی کہ یہ سب اسٹیریوٹائپنگ کی مہربانی ہے
مکمل تحریر اور تبصروں کے لیے اس لنک کو کلک کیجیے
زمرہ جات: کوئی زمرہ نہیں
تبصرہ نہیں کیا جاسکتا
۰۱
Mar
۲۰۱۲
۲۰۱۲
صاحبان، مہربان، قدردان۔۔۔۔۔۔
آئیے آئیے ۔۔۔
اے آر وائی، عائشہ خان اور حاجی عبدالرزاق یعقوب آپ کو بلاتے ہیں۔۔۔۔
مکمل تحریر اور تبصروں کے لیے اس لنک کو کلک کیجیے
زمرہ جات: دجالی تہذیب, سوشل انجینیرنگ
ٹیگز: ARY, Ayesha Khan, Hajji Abdul Razzaq yaaqoob تبصرہ نہیں کیا جاسکتا
۲۸
Feb
۲۰۱۲
۲۰۱۲
’ تبصروں کی پبلشنگ بند ہے‘
’ ٹھیک ہے جناب آپکا بلاگ ہے ۔ آپکی مرضی‘
’ بلاگ کے اونر کا تبصروں سے متفق ہونا بھی ضروری ہے‘
’ معاف کیجیے گا یہ بات سمجھ میں نہیں آئی‘
’ مجھے بلاوجہ کی بحث و مباحثہ سے سخت چڑ ہے ‘
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے اس لنک کو کلک کیجیے
زمرہ جات: بلاگستان, ہلکا پھلکا
تبصرہ نہیں کیا جاسکتا
۰۵
Jan
۲۰۱۲
۲۰۱۲
کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ جو بات آپ کے لیے نئی اور انوکھی لگتی ہے ، دوسروں کے لیے ایک عام سی بات اور ایک معمول ہوتا ہے۔ ٹیگ پوسٹ بھی ایک ایسی ہی چیز ہے۔ بلاگستان پر جب کچھ دن پہلے پوسٹ دیکھی تو خاصا متعجب ہوا۔ ابھی تک میں ان ٹیگس سے واقف تھا جن کی مدد سے کسی بھی موضوع پر لکھی گئی تحریر کو ڈھونڈنے میں آسانی رہتی ہے۔ جب بلاگرز کو ایک دوسرے کو نامزد کرتےاور پوسٹ کرتے دیکھا تو ٹیگ پوسٹ سمجھ آئی۔ جسکو ٹیگ کیا گیا ہے اس پر لازم ہے کہ [ ... ]
زمرہ جات: ہلکا پھلکا
ٹیگز: جاوید گوندل, سعید پالن پوری, عمران اقبال, عنیقہ ناز, وقار اعظم, ٹیگ پوسٹ تبصرہ نہیں کیا جاسکتا
۰۹
Dec
۲۰۱۱
۲۰۱۱
یہ تکنیک دراصل ایک دو دہاری تلوار ہے۔ اس تکنیک کے ذریعے جہاں بہت سارے نا پسندیدہ اہداف آپکی ذات سے آپکی اجازت اور شعوری ادراک کے بغیر حاصل کرلیے جاتے ہیں وہیں یہ تکنیک اپنے آپ کو ہپناٹائز کرکے اپنی غلط عادتوں سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی نہایت عمدہ تصور کی جا رہی ہے۔ آپ اگر بسیار خوری کی وجہ سے وزن میں اضافہ سے پرشان ہیں، نیند کی کمی کا شکار ہیں، اپنی سستی اور کاہلی سے تنگ ہیں،سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں، کسی بھی قسم کے خوف کا [ ... ]
زمرہ جات: سوشل انجینیرنگ
تبصرہ کیجیے
۲۰
Oct
۲۰۱۱
۲۰۱۱
دروغ برگردن راوی جس وقت حضرت حسین رضی اللہ تعالیِ عنہ اور یزید کے درمیان خلافت کے مسئلہ پر نزاع کی کیفیت تھی انہی دنوں حضرت حسین رضی اللہ تعالیِ عنہ کی ملاقات قیس المعروف مجنوں سے ہوئی۔ اس ملاقات میں حضرت حسین رضی اللہ تعالیِ عنہ نے مجنوں سے پوچھا کہ اسکے خیال میں خلافت کا بہتر امیدوار کون ہے تو مجنوں نے بغیر کسی توقف کے جواب دیا کہ ” میرے خیال میں تو لیلیِ خلافت کی زیادہ بہتر امیدوار ہے۔ یہ جواب سن کر حضرت حسین رضی اللہ تعالیِ عنہ [ ... ]
زمرہ جات: ہلکا پھلکا
تبصرہ کیجیے
۰۱
Oct
۲۰۱۱
۲۰۱۱
مفت ڈومین اور سائٹ ہوسٹنگ کی کم ہوتی برکات اور مفتے کی نحوست سے دل برداشتہ ہو کر اپنا ڈومین اور سائٹ ہوسٹنگ خریدنے کا فیصلہ کیا اور اپنا بلاگ اپنی سائٹ پر شفٹ کر لیا ہے.بلاگ بنانا جتنا آسان کام ہے اپنی سائٹ ڈیویلپ کرنا اتنا ہی مشکل کام . سوچا تھا کہ سائٹ اور بلاگ ایک ساتھ ہی بناؤں گا مگر اتنی فرصت ہی میسر نہیں. فرصت ملتی ہے تو عقل کام نہیں کرتی . پرفیکشنسٹ اسی لئے مار کھاتے ہیں کہ اچھے کے چکّر میں ابتدا ہی نہیں کر پاتے. اسی [ ... ]
۲۷
Sep
۲۰۱۱
۲۰۱۱
پاکستانی مسلم کا پیغام
ڈرونرز، خود کش حملہ آوروں ، ٹارگٹ کلرز اور تمام
مسلح جنگجوؤں کے نام
تمہاری وجہ سے میں ہر روز ، جلا ، لہو لہان ہوا ، رویا اور مرا
لیکن میں آج بھی زندہ ہوں ، ہنستا ہوا ، مسکراتا ہوا اور اپنی بقا کے لئے تیار ….
کیا تم جانتے ہو کیوں ؟
یہ بچہ بلوچستان کے ایک دور دراز پشتون گاؤں خان مہتر زئی سے تعلق رکھتا ہے .یہ علاقہ اپنے قدیم ریلوے اسٹیشن جسے ایشیا کے چند بلند ترین اور پاکستان کے سب سے اونچے اسٹیشن میں شمار ہوتا ہے .اس بچہ کو دیکھو [ ... ]
زمرہ جات: پاکستان
ٹیگز: خودکش بمبار, وار آن ٹیرر, ٹارگٹ کلنگ, پاکستان, پاکستانی مسلم, ڈرون حملے 9 تبصرے